اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمن کے ایک فوجی اہلکار کے مطابق یمنی فورسز نے سعودی رعب کے فوجی ٹھکانوں پر آج متعدد میزائل داغے ہیں۔ ان محلوں ميں درجنوں سعودی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
یمنی فوجی اہلکار کے مطابق میزائل حملے العسیر اور صعدہ کے سرحدی علاقوں میں کئے گئے ہیں۔ یمنی ذرائع کے مطابق یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ کے خلاف یمنی عوام کی استقامت کا سلسلہ جاریر ہےگا۔
.......
/169